نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا، دلت خاتون کو مورتی چھونے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ریاست مدھیا پردیش کے چترکوٹ ضلع میں دلت خاتون کو اس وقت بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ مندر میں رکھی مورتی کو چھونے کی کوشش کر رہی تھی، خاتون کے مطابق تین افراد نے مل کر اس پر شدید تشدد کیا۔تاہم متاثرہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، دلت ذات سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی نے باقی دو افراد کی گرفتاری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































