پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور:27 لاکھ مالیت کے سونے کی چوری کا ڈراپ سین

datetime 28  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاکھوں روپے مالیت کے سونے کی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا،

پولیس کے مطابق واردات کا مبینہ ماسٹر مائنڈ متاثرہ شخص کا بھانجا نکلا۔اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ریحان کو شمع کے علاقے سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص اہل خانہ کے ہمراہ رشتے دار کے گھر گئے ہوئے تھے جس دوران ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر میں چوری کا منصوبہ بنایا۔پولیس حکام کے مطابق گھر میں اہل خانہ کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان نے مبینہ طور پر 27 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹائون اسد علی کے مطابق گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ واردات میں ملوث دیگر ملزمان سے متعلق بھی تفتیش جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…