ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کا طریقہ کار

datetime 26  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کے طریقہ کار سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

بی آئی ایس پی کے ترجمان کے مطابق مستحق خواتین مفت بینظیر سم کے حصول کیلئے اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور ذاتی موبائل فون ساتھ لے کر قریبی بی آئی ایس پی دفتر جائیں۔ترجمان نے واضح کیا کہ سم کے حصول اور فعال کرنے کا تمام عمل بی آئی ایس پی کے قائم کردہ سرکاری دفاتر کے ذریعے ہی مکمل کیا جائے گا۔

مستحق خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی فرنچائز، ریٹیلر یا غیر مجاز شخص سے سم حاصل نہ کریں اور نہ ہی اسے فعال کروائیں، جبکہ مفت سم کے حصول کیلئے کسی کو رقم بھی ادا نہ کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…