ممبئی(نیو ز ڈیسک )سلمان خان اور سونم کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ” پریم رتن دھن پایو “ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ریکارڈ 330 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے جب کہ اس کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سفر ابھی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ایک تنقیدی جائزے کے مطابق سلمان کی اس فلم کو ابھی تو صرف 2 فیصد لوگوں نے ہی دیکھا ہے۔ بھارت میں دیوالی کے اگلے دن 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم نے ایک ہفتے کے دوران اب تک ملک کے اندر 172.82کروڑ روپے کا بزنس کیا جب کہ بیرون ممالک سے بھی اس فلم نے 11.5 ملین ڈالر کما لیے ہیں۔
سلمان کی فلم ’’ پریم رتن دھن پایو ‘‘ نے 330 کروڑ روپے سے زائد کما لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































