پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ائیر فرانس کے طیارے میں مشکوک الیکٹرانک آلہ ملنے پر مسافروں میں خوف و ہراس

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

مانچسٹر (آئی این پی) ائیر فرانس کی ایک پرواز کو الیکٹرانک آلہ برآمد ہونے کی وجہ سے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، طیارے کو مانچسٹر ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا بعدازاں تمام مسافروں کو اتار کر طیارے کی تلاشی لی گئی اور اس پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ پولیس نے ائیر پورٹ پر طیارے کی تلاشی لی۔ حکامے کے مطابق یہ طیارہ مانچسٹر سے فرانس کے شہر پیرس جا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…