ممبئی(نیو ز ڈیسک )تاریخی کہانی پر مبنی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم”باجی راﺅ مستانی“کا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 17ویں صدی کے حکمران باجی راوںاوّل اور اس کی دوسری بیوی شاہو سمبھاجی کر درمیان عشق کی داستان کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کے علاوہ پریانکا چوپڑا،تنوی عظمی ،مہیش منجریکر اور سنجے مشرا سمیت دیگر شامل ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی ہی کی پروڈیوس کردہ یہ فلم ایروس انٹرنیشنل کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
نویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم”باجی راﺅ مستانی“کا ٹریلرجاری کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































