ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اداکاری کے ساتھ اب پروڈکشن بھی کرینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار اپنی ایک دوست کےساتھ مل کر پروڈکشن کے فرائض سرانجام دینگے، فی الحال تو فلم کا سکرپٹ تیار کیا جا رہا ہے، فلم کا ٹائٹل کیا ہوگا اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ شاہد کپور کی فلم شاندار جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے باکس آفس پر کچھ اچھا تاثر نہیں چھوڑ پائی ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ ،شاہد کےساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئیں تھیں۔
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے پروڈکشن کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































