نئی دہلی(نیوزڈیسک)…بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم مودی کی سرکاری رہائشگاہ کے قریب پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے۔ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں وزیراعظم نریندرا مودی کی سرکاری رہائشگاہ پر تعینات پولیس اہلکار نے گزشتہ شب فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں مودی خوفزدہ ہوکر جائے پناہ ڈھونڈتے رہے ۔
فائرنگ کے بعد کمانڈوز نے فوری طورپر مذکورہ پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا ۔پولیس حکام کے مطابق اہلکار نے فائرنگ جان بوجھ کر نہیں کی ۔
یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب شفٹ کی تبدیلی ہورہی تھی اس دوران ایک رائفل سے تین فائر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔سرکاری حکا م کی طرف سے اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا او رنہ ہی بتایاگیاکہ فائرنگ کے وقت نریندرا مودی کہاں تھے تاہم آزاد ذرائع کے مطابق فائرنگ کے وقت نریندرا مودی اپنی رہائشگاہ پر موجود تھے جو فائرنگ سے خوفزدہ ہوکر جائے پناہ تلاش کرتے رہے۔
بھارتی و زیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر پولیس اہلکار کی فائرنگ ،خوفزدہ مودی جائے پناہ ڈھونڈتے رہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق
-
پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان



















































