جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیر س کے بعد ایک اور ملک پر دہشتگردوں کا حملہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
FILE - In this Tuesday, Sept 11, 2007 file picture, plumes of fire and smoke fill the sky after a suicide car bomb explosion which hit fuel tanker trucks on the main highway of Helmand province, south of Kabul, Afghanistan. (AP Photo/Abdul Khaleq, File) PHOTO PACKAGE FOR USE WITH AFGHANISTAN ANNIVERSARY STORIES
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بماکو(نیوز ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک مالی کے ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا . شدت پسندوں نے مالی کے ہوٹل پر قبضہ کر لیا جبکہ 190 کمروں پر مشتمل اس ہوٹل کی ساتویں منزل پر شدت پسند موجود ہیں جنہوں نے ہوٹل میں موجود درجنوں شہریوں کو بھی یرغمال بنا لیا ہے. خبر ایجنسی کے مطابق ہوٹل کے اطراف میں فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جا رہی ہے ، دھماکوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے کی ابھی کوئی اطلاعات نہیں آئی ہیں ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…