منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عائشہ عمر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میرا بالی ووڈ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، بھارت میں اشتہار کی شوٹنگ کیلئے جاچکی ہوں لیکن وہاں کام کرنے کی خواہاں نہیں ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں فلموں سے زیادہ ٹی وی میں کام کرنا پسند کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج کل ڈراموں کا وہ معیار نہیں رہا جس سے وہ میں ناخوش ہوں، انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ڈراموں کا معیار دوبارہ پہلے کی طرح بنانے کی خواہاں ہوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…