ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی خوبصورت اورکامیاب اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد فلم میں سپر ویمن کے طور پر نظر آئینگی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ہدایت کار ابھینے دیول کی فلم میں سپر ویمن کا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ابھینے دیول اس وقت فلم ’فورس 2‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کےساتھ انہوں نے اداکارہ پریانکا سے فلم میں سپر ویمن کے کا کردار ادا کرنے کےلئے رجوع کیا ہے جس پر فی الحال بات چیت چل رہی ہے۔ پریانکا چوپڑا کی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ 18 دسمبر کو سنیماءگھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائےگی۔
پریانکا چوپڑا جلد نئی فلم میں سپر ویمن کے طور پر نظر آئینگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































