سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور میں ایک دھماکے سے دو فوجی اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور شہریوں نے اپنے کاروبار بند کردیئے ہیں اور شہر میں ٹریفک بھی رک گئی ہے۔ ایک سینیئر پولیس اہلکار کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ابھی اس دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 3 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































