اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد فرانس کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے 4 ہزار پاکستانیوں کو فرانسیسی حکام نے واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ فرانس کے تحقیقاتی اداروں کی طرف سے ان چار ہزار پاکستانیوں کو فرانس میں قیام کے لئے دوبارہ انٹرویو دینے کے لئے نوٹس دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرانسیسی حکام ازسرنو انٹرویوز کے ذریعے ان چار ہزار پاکستانیوں کی نظریاتی سوچ کا جائزہ لیں گے۔ فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے حکومت پاکستان کو وزارت خارجہ کے ذریعے اپیل کی ہے کہ حکومتی سطح پر بات چیت کی جائے کیونکہ داعش کے جرائم کا ذمہ دار پاکستانیوں کو قرار دینا کسی طور پر درست نہیں۔
فرانس میں 4 ہزار پاکستانیوں کو واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا، دوبارہ انٹرویو ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































