منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ریتک روشن کی بہن جلد بچن کے دوست بھرت کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی بہن سنینا روشن جلد اپنے بچن کے دوست بھرت کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگی ۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کی بہن ماضی میں محبت اور شادی جیسے بندھن میں دو مرتبہ دھوکا کھا چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنینا روشن اپنی زندگی میں بچپن کے ساتھی بھرت کپور کے آنے سے قبل ایک نئے رشتک میں منسلک ہونے سے خاصی خوفزدہ تھیں، بھرت پیشے کے لحاظ سے آرکی ٹیکٹ ہیں، سنینا روشن کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا کہ طویل انتظار اور مشکلات سے گزرنے کے بعد آخر کار بہترین جوڑ مل گیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…