ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار نور الدین صدیقی فلم ڈائریکٹر سہیل خان کی آنیوالی فلم میں گالفر کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ نور الدین اپنے اس کردار کو بخوبی نبھانے کیلئے ان دنوں گالف کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور الدین صدیقی نے کہا کہ میں اس رومانٹک ڈرامہ فلم میں غیر معمولی جوڑی کےساتھ عوام کو حیران کرنیوالا ہوں، انہوں نے کہا کہ چونکہ فلم میں میرا کردار منفرد ہے اس لئے بھرپور محنت کررہا ہوں۔
بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی سہیل خان کی نئی فلم میں گالفر کا کردار ادا کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































