پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

زخم بڑے نہیں اور اب بہتر محسوس کررہا ہوں،عامر خان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے زخم بڑے نہیں اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر خان لدھیانہ میں اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی عکس بندی کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں ایک ہفتے کیلئے مکمل طور پر آرام کرنے کی تجویز دی تھی اس خبر کے بعد مداحوں نے بڑی تعداد میں سماجی رابطے کی سائٹ پر ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔اس پر عامر خان نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انجری بڑی نہیں اور انہیں ان کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔عامر خان کے ترجمان نے کہا کہ وہ ممبئی چلے گئے ہیں اور صحت یاب ہونے کے بعد جلد ہی فلم کی عکس بندی میں حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…