اوٹاوا(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی زیریں عدالت نے نقاب پر پا بندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، جس پر کینیڈین حکومت نے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ جس کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اپنی درخواست واپس لے لی۔اس سلسلے میں اٹارنی جنرل جوڈی ولسن نے سپریم کورٹ آگاہ کردیاہے۔ اٹارنی جنرل نے درخواست گزار زنیرہ سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں بھی اس فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔ وزیر امیگریشن کہتے ہیں، کینیڈا کی متنوع آبادی ہی ہماری طاقت ہے۔
کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































