پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے صدر فرانسوا اولاند جی20 سربراہی اجلاس میں شر کت نہیں کریں گے۔ ٹویٹر اکاﺅنٹ سے بیان کے مطابق پیرس میں دہشتگردانہ حملوں کے بعدفرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے لیے دورہ ترکی کو منسوخ کر دیا ۔دورے کی منسوخی کے حوالے سے ترکی کو جواب دیدیاگیا ہے۔