جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیرس ¾اسٹیڈیم کوخودکش حملہ آور سے بچانے والے کو ہیرو کا درجہ دیدیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک)80ہزار تماشائیوں کی گنجائش کے حامل اسٹیڈیم کوخودکش حملہ آور سے بچانے والے گارڈ ذوہیر کو ہیرو کا درجہ دیدیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیڈیم میں صدراولوندبھی موجودتھے تاہم ہزاروں تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم میں دہشتگردنے اس مقام سے داخل ہونےکی کوشش کی جووی آئی پیزکےلئے مخصوص تھا ¾ صدر اولوند اس جگہ سے زیادہ دورنہیں تھے۔امریکی اخبارکے مطابق میچ شروع ہونے سے پندرہ منٹ پہلے دہشتگرد دروازے پر آیامگر ذوہیر نامی گارڈنے ٹکٹ ہونے کے باوجود اسے مشکوک سمجھتے ہوئے روک دیا۔میچ کاپہلا ہاف جاری تھاکہ اس دوران اس دہشتگرد نے خودکو دھماکے سے اڑادیا۔چندہی لمحوں بعد دوسرااورپھر تیسرا خودکش حملہ ہوااسٹیڈیم میں صدراولوندبھی موجودتھے۔صدراولوندکوچندہی لمحوں میں اس باکس میں لےجایاگیاجہاں انہوں نے شہر میں جاری دہشتگردی پربریفنگ لی۔گارڈکوہیروقراردیتے ہوئے شہریوں نے کہاکہ ایسے میں ذوہیردہشتگردکونہ روکتاتواسٹیڈیم کوتباہی سے بچاناناممکن تھا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…