برسلز (نیوزڈیسک)پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار ،بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مختلف علاقوں میں پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے وزیر انصاف نے بتایا کہ پولیس کی طرف سے ان کارروائیوں میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے شبے میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار افراد سے مختلف حوالوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































