واشنگٹن(آن لائن)پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک کے مطابق لیبا میں شدت پسند تنظیم داعش گروپ کے سربراہ ابو نبیل ایف 15جیٹ طیارے کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوگیا۔ابو نبیل کو وسام نجم عبد زید الزبیدی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ عراقی شہری اور القاعدہ کا سرغنہ تھا۔ترجمان نے کہا کہ ابو نبیل کی ہلاکت سے لیبیا میں داعش کے شدت پسند گروپ کے مذموم مقاصد اور منصوبے کمزور ہو جائیں گے۔لیبیا میں داعش کے کسی لیڈر کے خلاف امریکا کی یہ پہلی کارروائی ہے۔جہادی جان کے بعد ابو نبیل امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے داعش کے دوسرے بڑے رہنما ہیں۔
لیبیا :امریکی کارروائی میں لیبیا داعش گروپ کا سربراہ ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































