ممبئی (نیو ڈیسک )جب سے رنبیر کپور اور دیپکا پاڈوکون کی فلم ’تماشا‘ کا تماشا یعنی پروموشن شروع ہوا ہے تب سے ان دونوں کے بارے میں یا پھر دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کے بارے میں باتیں کہی اور سنائی جا رہی ہیں اور کبھی کبھی تو دونوں بلاوجہ ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں۔کبھی وہ دیپکا کو لکی چارم کہتے ہیں تو کبھی دیپکا ان کے بارے میں کہتی ہیں کہ آج رنبیر کے والدین ان کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔اب تازہ خبر یہ ہے کہ رنبیر کپور نے کہا ہے کہ دیپکا اتنی اچھی اداکارہ ہیں کہ انھیں دیپکا سے ڈر لگتا ہے۔یہ دونوں ایک دوسرے کی تعریف اور نزدیکیوں میں بھول گئے کہ ان کا ایک ماضی رہ چکا ہے اور دونوں ایک زمانے میں ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار تھے اور’ کوئی‘ ان کی باتوں کا غلط مطلب نکال سکتا ہے۔ خیر دوسروں کا نہ سہی کم از کم اپنے قریبی ’دوستوں‘ کا تو خیال کریں۔
دیپیکاپڈوکون فلم ”تماشا “کے پروموشن میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































