لند ن (آئی این پی )برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سمر سیٹ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 2خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
برطانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہم بگرام ایئربیس افغانستان سے واپس لینے جا رہے ہیں، صدر ٹرمپ کا اعلان
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل بھی آ گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال
-
انصاف کے دروازے بند ، میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ، عمران خان کا چیف ...
-
بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے
-
حکومت پنجاب نے صوبے کی پہلی ای ٹیکسی سکیم کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر ...
-
میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ
-
توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار مرزا محمد علی اڈیالہ جیل منتقل
-
پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان
-
محبوب کے طعنوں سے تنگ خاتون نے بیٹی کو جھیل میں پھینک دیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہم بگرام ایئربیس افغانستان سے واپس لینے جا رہے ہیں، صدر ٹرمپ کا اعلان
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل بھی آ گیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا پرانا نظام بحال
-
انصاف کے دروازے بند ، میرا کمرا پنجرہ بنادیا گیا ، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے
-
حکومت پنجاب نے صوبے کی پہلی ای ٹیکسی سکیم کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا
-
میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا،صدر ٹرمپ
-
توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار مرزا محمد علی اڈیالہ جیل منتقل
-
پاکستان سعودیہ دفاعی معاہدے سے خطے میں نئی ہلچل، بھارت پریشان
-
محبوب کے طعنوں سے تنگ خاتون نے بیٹی کو جھیل میں پھینک دیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
-
گیس کنکشنز کیلئے دی گئی 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ