پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جوہی چاولہ آج اپنی اڑتالیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ آج اپنی اڑتالیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ حسن اور دلفریب اداو¿ں سے جوہی چاولہ نے ایک عرصے تک بالی ووڈ کو اپنا اسیر بنائے رکھا۔ فلم “قیامت سے قیامت تک” میں جوہی کی اداکاری نے سب کو اپنا گرویدہ کرلیا۔ اسی اور نوے کی دہائی میں جوہی نے کامیاب فلمیں بالی ووڈ کو دیں۔ ڈر ، بول رادھا بول ، ہم ہیں راہی پیار کے ، عشق اور یس باس جوہی کی مشہور فلمیں ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ جوہی نے ہدایتکاری کے میدان میں بھی کامیابیاں سمیٹیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…