پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بہت جلد سمندر کی طرح خون بہے گا ، داعش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے اگلے ہدف کے طورپر روس کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔داعش کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے گروپ سائیٹ کے مطابق داعش نے روسی زبان میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں روس میں کارروائیاں کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ سائیٹ کے مطابق اس ویڈیو میں عسکریت پسند وں کو جلد سمندر کی طرح کون بہے گا کہ نعرے لگا رہے تھے ۔ اس ویڈیو سے متعلق آزاد ذرائع سے ابھی تک کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ۔ یاد رہے روس داعش مخالف اتحاد کا حصہ ہے اورایران کے ساتھ مل کر شام اور عراق میں فضائی کارروائیاں کررہاہے ۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…