پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم کی لندن آمد، برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ، کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن آمد پر برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہوگئی ،برطانوی حکومت کا کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا،ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا۔جمعرات کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لند ن پہنچے تو اس موقع پر برطانوی حکومت ہچکچاہٹ کا شکار نظر آئی ۔برطانوی حکومت کا کوئی بھی اہم وزیر استقبال کو نہ پہنچا،ہوائی اڈے پر مودی کا ریڈ کارپٹ استقبال بھی نہ ہوا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لندن پہنچنے پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں ہزاروں کشمیری ،سکھ ،دلت اور مسیحی برادری اور دیگر اقلیتوں کے افراد شامل تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…