پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دبئی ، شارجہ اور ابو ظہبی میں بارش، نظام زندگی معطل مفلوج

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی، ابو ظہبی اور شارجہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشن گوئی بھی کر دی ہے . بارش کے باعث ابوظہبی، شارجہ اور دبئی میں نظامٍ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث متعدد اسکولوں میں دو گھنٹے قبل چھٹی کا اعلان بھی کر دیاگیا ہے تاہم بارش کے بعد درجہ حرارت میں 6 سینٹی گریڈ تک کمی آئی ہے. موسلا دھار بارشوں کے ساتھ ساتھ مٹی اُڑنےا ور تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ ہائی وے پر حدٍ نگاہ بھی کم ہو گئی ہے. پیشن گوئی کے مطابق آئندہ کل بھی ابوظہبی، دبئی ، شارجہ سمیت دیگر عرب ممالک میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا.
مزید پڑھئیے:ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا

دیکھئیے کس طرح عمر اکمل نے پورے پاکستان کو شرمندگی میں مبتلا کر دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…