منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان بھائی بولنے پر آگ بگولہ ہو گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان ساتھی اداکار نیل نیتن مکیش کی جانب سے ”بھائی“ بولنے پر آگ بگولہ ہوگئے اور سرعام ساتھی اداکار کو جھاڑ پلادی۔بالی ووڈ کی فلم”بجرنگی بھائی جان“ میں اپنے کردار سے ”بھائی جان“ کے حوالے سے شہرت پانے والی سلمان خان حقیقی زندگی میں ”بھائی“ کے لفظ سے ہی اکتا گئے ہیں جب کہ ساتھی اداکار کی جانب سے دبنگ خان کو ”بھائی“ کہہ کر پکارنا مہنگا پڑگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ کی پروموشن میں مصروف ہیں جب کہ ایک تقریب کے دوران اداکار نیل نیتن مکیش کی جانب سے دبنگ خان کو ”بھائی“ کہہ کر پکارا گیا تو بالی ووڈ اسٹار غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور سب کے سامنے ساتھی اداکار پر برس پڑے جس کے بعد انہوں نے آئندہ ”بھائی“ کے نام سے نہ پکارنے کی تنبیہ کی۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…