اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

افسوسناک حادثے پر مبنی تھرلر ڈرامہ فلم’ دی فائنیسٹ آورز‘کا ٹریلر جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)حقیقی واقعے پر مبنی ہالی وڈ کی ڈرامہ اور تھرل سے بھرپور نئی فلم’ دی فائنیسٹ آورز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔کریگ گلیسپی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے ایک ایسے افسوسناک حادثے کے گِرد گھومتی ہے، جس میں امریکی کوسٹ گارڈ جہاز میں پھنسے ہوئے ملاحوں کو بچانے کیلئے جرات مندانہ کوشش کرتے ہیں اورچار ریسکیو اہلکار سمندر میں چھوٹی کشتی کے ذریعے70فٹ اونچی خطرناک لہروں کا سامنا کرتے ہوئے ڈوبتے جہاز سے افراد کو بچاتے ہوئے اپنی جان تک داو پر لگا دیتے ہیں۔ڈراوتھی اوفیرو اور جِم وٹیکر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ کے نامور اداکار کرس پائن مرکزی کردار میں نظر آئینگے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بین فوسٹر، ایرک بانا، ہالی ڈے گرینجر، روچل بروسنے ہن شامل ہیں۔والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے تیار کردہ اس تھرلر ڈرامہ فلم کو موشن پکچرز اور ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت 29جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…