پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پیرس (نیوزڈیسک) فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنادی گئی ، گرفتار دہشت گرد ممکنہ طور پرفرنچ فوج کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملکی خفیہ ادارے نے اکتوبر کے آخر میں اسے حراست میں لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس 25 سالہ نوجوان کے خلاف جنگی بحری جہازوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔ گزشتہ ایک برس سے یہ شخص حکام کی نگرانی میں تھا کیونکہ اس نے 2014ء میں شام جانے کی کوشش کی تھی۔ اس نے دوران تفتیش قبول کر لیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے ایک فرانسیسی رکن کے کہنے پر وہ جنوبی فرانس میں عسکری تنصیبات پر حملے کرنے پر آمادہ ہوا تھا۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…