اسلام آباد(نیوزڈیسک)شاہ رخ خان پر غیر ملکی کرنسی کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد بھارتی میڈیا کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں بھارتی فلمسٹار شاہ رخ خان سے 3 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی ۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ شاہ رخ خان سے پوچھ گچھ انفورسمنٹ ڈویژن نے ممبئی میں کی.
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



















































