بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کرینگے،شاہ سلمان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بہتر کوارڈی نیشن چاہتا ہے اور دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کیا جائیگا۔ وہ دارلحکومت ریاض میں عرب اور جنوبی امریکہ کے سربراہی اجلاس میں افتتاحی خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب دہشت گردی کے خطرات اور مشترکہ بین الاقوامی ایشوز سے متعلق کوارڈی نیشن پر مبنی تعاون چاہتا ہے۔ مختلف ملکوں کے رہنما اور اعلی سطحی وفود بڑی تعداد میں اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے ریاض میں موجود ہیں جس کا مقصد جغرافیائی طور پر دور مگر معاشی لحاظ سے مضبوظ علاقوں میں روابط مضبوط کرنا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی پر وینزویلا کے صدر نیکولس مودورو کی ریاض آمد کے مناظر اور استقبالیہ تقریب براہ راست دکھائی گئی۔ وینزویلا اور سعودی عرب دونوں تیل برآمد کرنے والے تنظیم ‘اوپیک’ کے رکن ہیں۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریاض پہنچنے والوں میں سوڈان کے صدر عمرالبشیر، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، عراق کے فواد معصوم اور فلسطینی رہنما محمود عباس شامل ہیں۔ دوسرے رہنماو¿ں میں خلیجی ریاستوں کے سربراہاں اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نمایاں ہیں۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…