منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

رنبیر کی دیپیکا کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیشکش

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اداکارہ ڈپیکا پڈوکون کو شادی کی پیش کش کردی۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی بھارتی اداکاراو¿ں کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ دوستی اور محبت کے چرچے زباں زد عام ہیں جب کہ بھارتی میڈیا میں رنبیر کپور، کترینہ کیف کی منگنی اور 2016 میں شادی کی خبریں بھی گردش کرتی رہیں تاہم دونوں نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے کیریئر کو بنانے میں مصروف ہیں لہٰذا اس وقت شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں باربی ڈول کترینہ کیف کو مشورہ دیا تھا کہ وہ رنبیر کپور سے شادی نہ کریں تو یہی ان کے حق میں بہتر ہے جبکہ انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا تھا کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انہیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ دونوں اداکار پردے پر اپنی بہترین کیمیسٹری کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں اور وہ اس سے قبل ” یہ جوانی ہے دیوانی “ جیسی ہٹ فلم دے چکے ہیں جب کہ دونوں بہت جلد امتیاز علی کی فلم ”تماشہ“ میں بھی رومینس کرتے دکھائی دیں گے یہی نہیں رنبیر کپور نے تو دپیکا پڈوکون کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کردی ہے۔واضح رہے رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون اس وقت فلم ”تماشہ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شادی کے لیے پرپوس کرنے کا منظر بھی فلم کا ایک حصہ ہے جبکہ فلم 27 نومبر کو پردے کی زینت بنے گی۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…