منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دیوداس جوڑی پھر سے بڑی اسکرین پر آنے کیلئے تیار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کنگ خان کی لاکھ مخالفت ہورہی ہے لیکن ان کی مقبولیت اور شہرت میں کوئی کمی نہیں آرہی ۔ کہا جارہا ہے کہ بالی وڈ کے بادشاہ ایک بار پھر سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کے ہیرو بننے جارہے ہیں۔بالی ووڈ رپورٹس کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹی پچاس کی دہائی میں آئی فلم چلتی کا نام گاڑی کا ری میک بنانے جا رہے ہیں جس میں انکا ارادہ شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرنے کا ہے۔اب انکی یہ خواہش پوری ہوگی یا نہیں اسکے لیے دونوں اداکاروں کی رضامندی کا انتظار کرنا پڑے گا۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…