پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مجیب الرحمان کو پاکستان کا دوست کہنے پرخالدہ ضیا کے بیٹے کے وارنٹ جاری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے بڑے بیٹے کی گرفتاری کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔طارق رحمان کیخلاف گرفتاری کا نوٹس شیخ مجیب الرحمن کو پاکستان کا دوست کہنے پرڈھاکا کی ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے جاری کیا ہے۔بنگلہ دیش فاؤنڈیشن کے صدرکا کہنا تھا کہ طارق رحمان کا اپنے باپ مجیب الرحمن کو پاکستان کا دوست کہنا غلط ہے کیونکہ طارق رحمان کے اس بیان نے بنگلہ دیش کی تاریخ میں پاکستان بنگلہ دیش کی تاریخی جنگ کو مکمل تبدیل کر دیا ہے۔ طارق رحمان کو2007ء4 میں ملٹری نے کرپشن کے مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔ 2008ء4 میں رہائی کے بعد طارق رحمان لندن چلے گئے تھے۔

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…