اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امیتابھ بچن نے جنوبی افریقہ سے آنے والی معذور خاتون مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے جنوبی افریقی مداح سے نہ ملنے پر معذرت کر لی ۔ امیتابھ سے ان کی رہائش گاہ چالسا میں وہیل چیئر پر بیٹھی ایک معذور خاتون جنوبی افریقہ سے ملنے آئی تھی ۔ تاہم میگاسٹار اس سے ملاقات نہ کر سکے اپنے ایک بیان میں امیتابھ بچن نے کہا کہ میں اپنی رہائش گاہ پر ہجوم میں اس معتبر خاتون سے نہ مل سکا جس میں معذرت خواں ہوں انہوں نے کہا کہ میری محبتیں اس خاتون کے ساتھ ہیں اور کسی اور وقت میں اس خاتون سے ضرور ملنے جائوں گا ۔
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…