منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی پر قابل اعتراض الزامات عائد کرنے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان سے موبائل فون چھین لیا گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی پر قابلٍ اعتراض الزامات عائد کرنے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان سے موٹرسائیکل سواروں نے موبائل فون چھین لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرشی خان گذشتہ رات 9بجے کے قریب رکشے میں سوار تھیں کہ موٹر سائیکل سوار دو نواجوانوں نے ان سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔ اداکارہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروا دی گئی ہے عرشی خان کے مطابق ان کا موبائل فون 55000روپے مالیت کا حامل تھا ۔یاد رہے کہ عرشی خان چند روز قبل شاہد خان آفریدی پر قابلٍ اعتراض الزامات عائد کر چکی ہیں جس کے سبب انہیں خاصی مقبولیت بھی حاصل رہی.
دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…