جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے ملک میں 50 ناموں پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی حکام کا کہنا ہے 50 نام دین اور مملکت میں تضاد پھیلانے کے خدشے کے سبب کالعدم قرار دئے گئے ہیں. گلف نیوز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ عبد النصیر اور بنیا مین جیسے نام خصوصاً مسلمانوں کے لیے جارحانہ قرار نہیں دئے گئے، بنیا مین حضرت یعقوب علیہ السلام کے صاحبزادے اور حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی تھے لیکن یہ اسرائیلی وزیر اعظم کانام بھی ہے اسی طرح عبد النصیر عرب میں مشہور ایران کے نیشنلسٹ حکمران کا نام ہے جس کے سعودی عرب کے ساتھ کچھ اچھے تعلقات نہیں تھے. گلف میں شائع رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عبدل کا مطلب سبادت کرنے والا اور نبی کا مطلب رسول ہے جس کا مطلب عبدل محض اللہ کی ذات کے نام کے ساتھ لگایا جس کتا ہے جس کا مطلب ہے کہ صرف اللہ کی ذات ہی عبادت کے لائق ہے. سعودی حکام کی جانب سے کالعدم قرار دئے جانے والے نام مندرجہ ذیل ہیں:مالاک، عبد العطیع،عبد النصیر، عبد المصلح،بنیامین ، نارس، یارا،سیتو، لولینڈ، تلاج، برح، عبد النبی،عبد الرسول، سمو،الماملکہ،ملکہ، ماملکہ،تبارک، ناردین،سینڈی، رامہ، ملین، ایلین، انار،مالکتہنہ،مایا،لنڈا، رنڈا،بسمالہ، جبریل،عبد المعین، ابرار، ایمان،بیان ، بسیل، ویریلم، نبی، نبیا،آمر، تالین،آرم، نریج،ریتل،الائس،لارین ، کبریال اور لورین.
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…