صنعاء(نیوزڈیسک)یمنی دارالحکومت صنعا کے مشرقی صوبے مارب میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 16 حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکومتی فورسز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس واقعے میں دیگر چھ فوجی زخمی بھی ہوئے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس بم دھماکے کے پس پردہ کون تھا۔ یمن میں حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان جاری مسلح تنازعے اور سعودی قیادت میں اتحادی فورسز کی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ سات ماہ میں 5600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یمن میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، 16 فوجی ہلاک،6 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































