تہران (نیوزڈیسک)ایران میں 1979کے انقلا ب کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر کی گئیں ہیں،وزرات خارجہ کے مطابق افکاہم ملائیشیا کے سفارت خانے کی سربراہی کریں گی،اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کا کہنا تھا کہ افکاہم کے انتخاب میں چند منت لگے لیکن ان کے جان نشین کو منتخب کرنے میں 4 ماہ کاو قت لگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں