جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں مقیم کشمیریوں کا مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن ) لندن میں مقیم کشمیریوں نے بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندری مودی کے دورہ برطانیہ پر وہاں موجود کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،لندن میں مقیم کشمیری 13نومبر( جمہ ) کو بھارتی وزیر اعظم کی موجودگی میں دن ایک بجے ومبلڈن سٹیڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہ کہ تحریک کشمیر برطانیہ نے یہاں موجود کشمیری کمیونٹی کی مشاورت سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے احتجا ج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور شیوسینا کی غنڈہ گردی کیخلاف کیا جائے گا لندن میں مقیم تمام کشمیریوں اور کشمیر یوں سے ہمدردی رکھنے والوں سے اپیل ہے کہ وہ 13نومبرجمہ کو ایک بجے ومبلڈن سٹیڈیم پہنچیں ۔

مزید پڑھئیے: کیا عمران خان تیسری شادی کرنے والے ہیں ؟ سینئر اینکر کا دلچسپ جواب
مزید پڑھئیے: آسف علی زرداری اگلے اتوار گرفتار ہونے والے ہیں، ایک سینئر اینکر کا انکشاف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…