جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قوم آج علامہ اقبال کایوم پیدائش عقیدت واحترام سے منارہی ہے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) قوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری زندہ شاعری ہے، جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ اقبال کی شاعری نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور ہر دور میں اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال، ایک مربوط فکر کا نام ہے۔ اور وہ فکر تھی قرآن اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ اقبال کے فلسفہ حیات کو اگر ایک لفظ کا پہناوا دیں تو وہ بنتا ہے ’’خودی‘‘۔اقبال نے معاشرے کو مثبت رخ پر سوچنے کی فکر دی۔ قوم کو آزادی کا پیغام دیا۔ اقبال کی تعلیمات و افکار کی روشنی میں پرکھیں، تو عہدِ حاضر میں شاید اقبال کا خواب ٹوٹ کر بکھرتا دکھائی دیتا ہے۔علامہ اقبال نے امت کو متحد ہونے کا پیغام دیا۔ جو کسی خاص وقت کے لیے نا تھی، بلکہ آفاقی تھی۔ نا صرف موجودہ دور بلکہ آنے والے وقت میں ان کے افکار پر عمل کی ضرورت زیادہ شدت سے محسوس ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…