لندن (آن لائن) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے رابطہ’ ملاقات جلد ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان کا اپنے پہلے شو پر ڈاکٹر اعجاز سے لندن میں رابطہ ہوا ہے اور دونوں کے درمیان جلد ملاقات ہوگی۔ ڈاکٹر اعجاز اس سے قبل بچوں کی حوالگی کیلئے عدالت سے رجوع کرنا چاہتے تھے اور دونوں کے درمیان ملاقات بھی اسی سلسلے میں ہوگی اور ریحام خان اپنے پہلے شوہر کو بچوں سے متعلق کسی بھی قسم کی عدالتی کارروائی سے روکنا چاہتی ہیں۔















































