جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

شیوسینانے ٹیپوسلطان کایوم پیدائش سرکاری طورپرمنانے کی بھی مخالت کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)مسلمانوں سے نفرت کا ایک اور ثبوت انتہا پسند ہندو تنظیموں نے 18 ویں صدی کے مشہور مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔ سکیولر بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ انتہا پسند ہندو تنظیموں نے شیر میسور ٹیپو سلطان کو ہندوؤں سے نفرت کرنے والا حکمران قرار دیتے ہوئے 10 نومبر کوان کے یوم پیدائش کی تقاریب سرکاری طور پر منائے جانے کی مخالفت کر دی ہے ۔ وشوا ہندو پریشد نے دھمکی دی ہے کہ تقریب کو درہم برہم کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف بھارت ہی میں ایک ہندو لکھاری بھگوان گڈوانی کے ناول پر مبنی ڈرامہ” دی سورڈ آف ٹیپو سلطان”ماضی میں بے حد مقبول ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…