پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت گیتا کا بدلہ اتارنے کو تیار،اہم پیشکش کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ اگر پاکستان قبول کرلے تو ہم رمضان کو واپس بھیجنے کو تیار ہیں ۔بھارتی وزیرخارجہ سشما سورا ج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ گیتا بھارت میں خوش ہے جلد ہی ہم رمضان اور سلمان کا معاملہ بھی حل کر لیں گے انہوں نے کہاکہ اگر پاکستان رمضان کو قبول کر لے تو ہم اسے واپس بھیجنے کو تیار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہائی کمشنر نے3نومبر کو کراچی میں رمضان کی والدہ سے ملاقات کی ہے اوربیٹے سے ملاقات کرانے کیلئے ہم رمضان کی والدہ کو بھارت آنے کیلئے ویزہ دینے کے انتطامات کر رہے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…