منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد 16 ملین سے تجاوز کر گئی‘ مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان جنہیں اس وقت ملک میں عدم برداشت بارے بیان کے بعد بڑے پیمانے پر بحث مباحثے کا سامنا ہے تویٹر پر انکے مداحوں کی تعداد نریندر مودی سے زیادہ ہو گئی۔ کنگ خان کے ٹویٹر مداحوں کی یہ تعداد 16 ملین ہو گئی ہے۔ اس تعداد کے بعد وہ اس مائیکرو بلاک پر اتنی بڑی تعداد میں مقبولیت حاصل کرنے والی دوسری شخصیت بن گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شاہ رخ خان نے ان تمام مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس سائیٹ پر انہیں جوائن کیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…