منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرینتی چوپڑہ کی شادی کیلئے تین شرائط

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ میرے لائف پار ٹنر میں سے ہمیشہ اچھی خوشبو آتی ہو۔ اسے اچھا پرفیوم لگا کر رکھنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…