پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

غلام علی نے لکھنو میں پرفارم کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کر دی‘ بھارتی حکام کا دعویٰ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو (آن لائن) پاکستانی غزل گائیک غلام علی خان نے تین دسمبر کو لکھنو میں پرفارم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ راج شیکھر نے بتایا کہ لکھنو ماہو ستاوا ساجتی نے غلام علی کے بیٹے عامر سے گزشتہ شب ٹیلیفونک بات چیت کی ہے اور اس بات چیت کے دوران انکے بیٹے عامر نے تصدیق کی ہے کہ غلام علی تین دسمبر کو لکھنو میں پرفارم کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ غلام علی اپنے خط اور ویڈیو پیغام کے ذریعے اس کی تصدیق بھی کرینگے۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…