نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کو مطلوب گینگسٹر چھوٹا راجن کو انڈونیشیا سے دلی منتقل کردیا گیا۔ ممبئی میں چھوٹا راجن پر سنگین جرائم کے 75مقدمات درج ہیں۔ چھوٹا راجن کو لے کر خصوصی پرواز دلی کے پالم ائیرپورٹ پر اتری، جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھوٹا راجن کو سی بی آئی کے ہیڈ کوارٹرز لے جایا گیا ہے۔ ممبئی ڈان چھوٹا راجن کا اصل نام راجندر سداشیو نکالجے ہے۔ وہ 20سال سے زائد عرصے تک مفرور رہا۔ انٹرپول نے 1995میں چھوٹا راجن کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کیا۔ اسے 25اکتوبر کو انڈونیشیا کے بالی ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
نئی دہلی: بھارت کو مطلوب چھوٹا راجن انڈونیشیا سے دلی منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































