پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں موسلادھار بارشیں ،پاکستانی سمیت 2 افراد جاں بحق

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے تین شہروں حایل ،قصیم اور مدینہ منورہ میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار جبکہ شمال مشرقی کمشنری حفر الباطن میں موسلادھار بارشوں سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ،کئی دنوں تک بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سڑکیں اورگلیاں تالاب و ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…